بھارتی سینئر صحافی چوری کرتے ہوئے پکڑے گے، دس ہزار روپے جرمانہ ۔

چند بھارتی سینئر صحافی لندن کے سرکاری دورے پر ہوٹل میں سے چمچ چوری کرتے ہوئے  پکڑے گئے۔

آج کل نیوز،   چند بھارتی سینئر صحافی جو  ریاست مشرقی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ لندن کے سرکاری دورے پر تھے ۔  دورے کے دوران صحافی ہوٹل میں  کھانا کھاتے ہوئے  چاندی کے  چمچ چوری کرتے ہوئے  پکڑے گئے۔

loading...

 بھارتی ٹی وی کے مطابق ممتا بنرجی کے ساتھ آئے سینئر صحافیوں نے ہوٹل میں کھانے کی ٹیبل سے نظر بچاتے ہوئے چند چاندی کے چمچ چرا لیے۔صحافیوں کی چوری سی سی ٹی وی کیمرے میں پکڑی گئی جبکہ ہوٹل انتظامیہ نے بھارتی صحافیوں سے چمچ تو بازیاب کیے ہی لیکن ساتھ ہی ساتھ ایک صحافی کو دس ہزارروپے جرمانہ ادائیگی کا حکم دیا ہے ۔(ذرائع این این آئی)

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں