سکینڈل سے شہرت حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں زارا شیخ

سکینڈل

لاہورسکینڈل سے شہرت حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں زارا شیخاداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ میں اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں ،

مجھے جب تک اسکرپٹ میں اپنا کردار جاندار نظر نہیںآتا اس وقت تک فلم میں اداکاری کی حامی نہیں بھرتی ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم میری پہچان ہے میں نے کبھی بھی فلموں سے علیحدگی کے بارے میں سوچا بھی نہیں جتنا بھی کام کروں گی وہ معیاری ہو گا ۔

loading...

انہوں نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ میرے پرستاروں کا بڑا حلقہ موجود ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں بلا وجہ میڈیا میں آنے سے گریز کرتی ہوں جن کو شہرت کی طلب ہو وہ تو اپنے سکینڈل بنا کر حاصل کر لیتی ہیں مگر مجھے ایسی کسی شہرت کی ضرورت نہیں ہے ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  زارا ملک اور حماد شاہ نے عید الفطر پر ریلیز ہونیوالی اپنی فلم ’’مارکیٹ ‘‘سے امیدیں وابستہ کر لیں

اپنا تبصرہ بھیجیں