چیئرمین کے پی ٹی نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ڈیموں کی تعمیر کیلئے دیدی

کے پی ٹی افسران کا 2 دن اور ملازمین کا ایک دن کی تنخواہ عطیہ دینے کا اعلان

کراچی: کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین ریئر ایڈمرل جمیل اختر نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیموں کے تعمیراتی فنڈ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ کے پی ٹی کے افسران نے بھی اپنی تنخواہوں سے 2 دنوں اور ملازمین نے 1 دن کی تنخواہ قائم شدہ دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیموں کے فنڈ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین کے پی ٹی نے اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کو سراہا ہے اور توثیق کرتے ہوئے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ افسران کی 2 دنوں اور ملازمین کی 1 دن کی تنخواہ ڈونیشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سی پیک نے ہمیں ترقی کا پلیٹ فارم مہیا کیا ہے، سی پیک آنے والی نسلوں کا منصوبہ ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اپنا تبصرہ بھیجیں