ڈونلڈ ٹرمپ افغانستانی پیش رفت پرمایوس

ڈونلڈ ٹرمپ افغانستانی پیش رفت پرمایوس

امریکا کی اپنی افغان حکمت عملی کا جائزہ لینے کی تیاری

واشنگٹن: غیرملکی میڈیا نے کہا ہے کہ امریکا اپنی افغان حکمت عملی کا جائزہ لینے کی تیاری کررہا ہے جس میں پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کا جائزہ بھی شامل ہوگا۔

loading...

امریکی میڈیا کی معلومات کے مطابق انکا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان میں پیش رفت میں کمی پرکئی مرتبہ مایوسی کا اظہار کرچکےہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مجوزہ جائزے میں موجودہ حکمت عملی کےتمام پہلوؤں کا جائزہ لیاجائےگا۔

غیرملکی میڈیا کی معلومات کے مطابق افغان پالیسی کا وسیع ترجائزہ اگلے چند ماہ میں شروع کیاجاسکتاہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  گوجرانوالہ کے علاقے شیرانوالہ باغ کے قریب مال بردارٹرین ٹریک سے اتر گئی ٗپھاٹک ٹوٹ گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں