دور حاضر کے اچھے ،معیاری ٹی وی ڈراموں کو عوام پسند کررہے ہیں ،صباء قمر

دور حاضر کے اچھے ،معیاری ٹی وی ڈراموں کو عوام پسند کررہے ہیں ،صباء قمر

انڈسٹری اب انتہائی معیاری اور عالمی معیار کے ڈرامے بنارہی جس کی وجہ سے ناظرین اب پاکستانی ڈراموں کو بہت پسند کرتے ہیں

لاہور :  نامور اداکارہ صباء قمر کا کہنا ہے کہ دور حاضر کے اچھے اور معیاری ٹی وی ڈراموں نے بھارتی و ترکش ڈراموں کے سحر کو توڑ دیا ہے ۔ہماری ٹی وی انڈسٹری اب انتہائی معیاری اور عالمی معیار کے ڈرامے بنارہی جس کی وجہ سے ناظرین اب پاکستانی ڈراموں کو بہت پسند کررہے ہیں ۔

 صبا ءقمرنے  ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ ہمار ا ا ور دیگر ممالک کے ٹی وی ڈراموں کا کوئی مقابلہ ہرگز نہیں ، ہم ٹی وی ڈراموں میں اپنی تہذیب اور ثقافت کو اجاگر کررہے ہیں اور یہی پاکستانی عوام دیکھنا چاہتی ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  نوازشریف کے گھڑے مردے اکھاڑنے کے بیان پرافسوس ہوا،ملک کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش ہے،مفتی محمدنعیم

اپنا تبصرہ بھیجیں