چیئر مین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی معافی قبول ہو گئی

چیئر مین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی معافی قبول ہو گئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی معافی قبول کر لی

پاکستان: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کے ووٹ کی رازداری ظاہر کر نے پر از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا جس فیصلے میں عمران خان کی معافی قبول کرلی گئی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے عمران خان کا (این اے) 53سے کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

اس سے قبل سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے عمران خان کا جواب اور بیان حلفی جمع کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں