گلگت میں پولیس چوکی پر فائرنگ ،3 اہلکار شہید

گلگت دہشتگردوں نے پولیس
loading...

گلگت کے علاقے کارگاہ نالہ میں دہشتگردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کیا جس میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک دہشتگردی مارا گیا

گلگت:  ترجمان صوبائی حکومت گلگت فیض اللہ فراق نے  کہا ہے چوکی پر حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، کارہ نالہ میں پولیس کی جوابی کاروائی سے دہشت گرد مارا گیا ہے، صوبہ بھر میں سیکورٹی الرٹ ہے، حکومتی رٹ پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے  جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ہیرا چرا کر لیجانے والی چیونٹی کی ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں