صحرا کی مٹھی سے 3بچے انتقال کر گئے

صحرا کی مٹھی سے 3بچے انتقال کر گئے
loading...

صحرائے تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے سبب مزید 3 بچے انتقال کر گئے

صحرائے تھر:  محکمہ صحت تھرپارکر کی معلومات کے مطابق جاں بحق بچوں میں 10 ماہ کی عابدہ اور 2 نومولود شامل ہیں۔

ذرائع کی معلومات کے مطابق یہ اموات گزشتہ 18 گھنٹوں میں ہوئی ہیں، جس کے بعد رواں ماہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 12 ہوگئی ۔

دوسری جانب سال رواں میںاب تک 378 بچوں کی ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ اتوار کو دن گیارہ بجے کھیلا جائیگا

اپنا تبصرہ بھیجیں