بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے بھی گھر بسا لیا

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے بھی گھر بسا لیا
loading...

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے تیسری شادی کر لی، ان کے نکاح کی تقریب میں بیٹے اور بیٹیوں سمیت دیگر اہل خانہ بھی شریک تھے

لاہور: ذرائع کی معلومات کے مطابق کہا گیا ہے کہ خاورمانیکا کی نئی بیوی کا نام سمیرا آغا ہے، شادی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں خاور مانیکا کی فیملی سمیت ان کے قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی۔

Related image

خاور مانیکا نے 10ماہ قبل اپنی اہلیہ بشریٰ وٹو کو طلاق دے دی تھی، جو اب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ہیں۔

نکاح کی تقریب میں شریک خاور مانیکا کے دوست لطیف خان نے نکاح کی تصدیق کی۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں