کیا آپ جانتے ہیں موبائل فون آپ کیلیے کس طرح نقصان دہ ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں موبائل فون آپ کیلیے کس طرح نقصان دہ ہے؟

موبائل فون کے بہت سے فوائد ہیں۔ اس کے فوائد سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ لیکن اندھیرے میں موبائل فون استعمال کرنے سے اور اس کی سکرین دیکھنے سے آپ کی آنکھوں کی روشنی جا سکتی ہے۔

ایک تحقیق میں یہ پتہ چلا ہے کہ موبائل فون سے نکلنے والی نیلی روشنی سے آنکھوں کے ریٹینا کے خلیات ناکارہ ہوجاتے ہیں اور مونائل فون کے حد سے زیادہ استعمال سے انسان مکمل اندھے پن کا شکار بھی ہو سکتا ہے جبکہ اندھیرے میں موبائل فون کا استعمال زیادہ نقصان کا باعث بنتا ہے۔

تحقیق کے بعد معلومات کے مطابق موبائل فون سے نکلنے والی نیلی شعاعیں بڑھتی عمر کے ساتھ آنکھوں کی بینائی ختم ہونے کی بڑی وجہ بن رہی ہیں اور نیشنل آئی انسٹیٹیوٹ کے مطابق 50 برس سے زائد عمر کے افراد میں بینائی سے محروم ہونے کی بڑی وجہ بھی یہی ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں