سلمان خان بگ باس کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں ؟ آپ جان کر حیران رہ جائیں گے

بگ باس

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان بگ باس سیزن 12 کی ایک قسط کا معاوضہ 14 کروڑ روپے لیں گے۔

بالی ووڈ کے سلو میاں بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین شو بگ باس کی میزبانی گزشتہ 9 سیزن سے کرتے آرہے ہیں، شو کی بڑھتی مقبولیت کے باعث سلمان خان اپنے معاوضے میں ہرسال اضافہ کردیتے ہیں۔

loading...

بگ باس کے گزشتہ سیزن میں سلمان خان نے ایک قسط کا معاوضہ 11 کروڑ لیا تھا اور اس بار وہ ایک قسط کا معاوضہ 14 کروڑ لیں گے۔ اس سیزن میں سلمان خان 13 قسطوں میں نظر آئیں گے

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  متحدہ مجلس عمل کی انتخابی نتائج کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کل ہو گی

اپنا تبصرہ بھیجیں