وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع

وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع ہے جس میں وہ عوام کو حکومتی اقدامات سے متعلق آگاہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ شدہ پیغام آج رات نشر کیا جائے گا جس کے حوالے سے وزیراعظم کے ترجمان یا سرکاری سطح پر کچھ نہیں بتایا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قوم سے خطاب میں ملک میں جاری کرپشن کے خلاف مہم سے متعلق امور پر بات کرسکتے ہیں۔
یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کرپشن سے متعلق گزشتہ روز عوام کو اہم پیغام دینے کا اعلان کا اعلان کیا تھا

Spread the love
  • 10
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں