پاک ،امریکا تعلقات اتنے کمزور نہیں جو چند لمے میں ٹوٹ جائیں ، ساجد تارڑ مشیر ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مسلم کمیونٹی ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ،امریکہ تعلقات اتنے کمزور نہیں ہیں جو ایک لمے میں ٹوٹ جائیں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات 70 سال پُرانے ہیں چند ہفتوں یا چند مہینوں میں ختم نہیں ہوسکتے۔ساجد تارڑ اپنے ویڈیو پیغام میں کہا پاکستان اور امریکہ تعلقات میں تھوڑا تناو ہےلیکن ہم مایوس نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک اپنی اپنی غور کریں اور دیکھیں کہ مستقبل میں کس طرح معاملات کو آگے لے کر چلناہے ۔
ساجد تارڑ کا کہنا تھا کہ ’پاکستان میں کچھ چھوٹے کے سیاستدان اس معاملے میں اپنی دُکان چمکانے کی کوشش کر رہے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں جیسے پاکستان اور امریکا کے درمیان جنگ ہونے جارہی ہے، لیکن ایسے بلکل نہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ’امریکا میں مقیم ہم پاکستانی دونوں حکومتوں کی غلط فہمیاں دور کرنے میں کردار ا70 سال کے عرصے پر محیط پاک ۔ امریکا تعلقات ایک مہینے یا ہفتے میں ختم نہیں ہوسکتے اور ہم بہتری کی طرف جائیں گے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں