اسرائیل نے الاقصیٰ مسجد کے قریب تاریخی قبرستان کا ایک حصہ منہدم کردیا، قبرستان میں دو صحابہ کرام بھی دفن ہیں

اسرائیلالاقصیٰ مسجد

اسرائیل اس تاریخی قبرستان کے چالیس فیصد حصے پر نیشنل پارک بنانا چاہتا ہے، روسی میڈیا

اسرائیل نے الاقصیٰ مسجد کے قریب تاریخی قبرستان کا ایک حصہ منہدم کردیاہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق باب الرحمت قبرستان میں دو صحابہ کرام عبیدہ ابن ا لصمیت اور شداد ابن الصمیت کی قبریں بھی موجود ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق مسجد الاقصیٰ کے قریب تاریخی قبرستان میں فلسطینی ایک ہزار سال سے انتقال کرنے یا شہید ہونے والے پیاروں کو دفنا تے ہیں۔

loading...

  باب الرحمت قبرستان میں دو صحابہ کرام عبیدہ ابن صمیت اور شداد ابن الصمیت بھی دفن ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق اسرائیل اس تاریخی قبرستان کے چالیس فیصد حصے پر نیشنل پارک بنانا چاہتا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  پنجاب کابینہ میں توسیع کی منظوری، 10 مزید وزراء کل حلف اٹھائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں