ماہرہ خان کے بارے میں اداکارہ میرا کے یوٹرن نے سب کو حیران کردیا

میرا

لاہور: پاکستانی اداکارہ میرا اپنے انداز بیان کے باعث منفرد شہرت رکھتی ہیں اور اکثر اوقات وہ اداکاراﺅں کو اکثر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نظر آتی ہیں۔

 تاہم انتہائی حیران کن بات یہ ہے کہ میران نے پہلی مرتبہ کسی دوسری اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے پیغام جاری ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ اداکارائیں ماہرہ خان اور آمنہ شیخ ہیں جس نے ہر کسی کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔

loading...

تفصیلات کے مطابق میرا نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” ایک ایسی خاتون ہے جس کا میں احترام کرتی ہوں اور وہ اداکارہ ” انجیلینا جولی “ ہیں ، انجیلینا جولی نے کہا تھا کہ جب آپ کو شہرت ملتی ہے تو آپ پر معاشر ے کیلئے کچھ کرنے کی ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے اور اس کے بغیر آپ کی شہرت کسی کام کی نہیں ہے۔

میں ماہرہ خا ن اور آمنہ شیخ کی افغان مہاجرین بچوں کے لیے کام کا آغاز کرنے کی کوششوں کو سراہتی ہوں ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  قندیل قتل کیس، مفتی عبدالقوی کو عدالت نےدوبارہ طلب کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں