محبت کرنے کے لیے وقت نہیں ہے، شردھا کپور

شردھا کپور

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہا ہے کہ ان کے پاس محبت کرنے کے لیے کوئی وقت نہیں ہے۔

 بھارتی ذرائع ابلاگ کے مطابق اداکارہ شردھا کپور نے محبت کرنے کے حوالے سے گفتگو میں کہا کہ انہیں اس چیز کا بالکل بھی انتظار نہیں ہے کہ وہ کسی سے محبت کریں، وہ اس وقت بہت زیادہ مصروف ہیں اور ان کے پاس محبت کرنے اور تعلقات بنانے کے لیے کوئی وقت نہیں ہے۔

loading...

 انہوں نے کہا کہ فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ میں للیتا کا کردار حقیقی زندگی کے برعکس ہے، فلم میں للیتا والدین کے لڑکا تلاش کرنے سے قبل خود اپنے لیے لڑکا تلاش کرتی ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  الیکشن کمیشن کا اْمیدواروں کی سیکیورٹی پر تحفظات کا اظہار

اپنا تبصرہ بھیجیں