چکن تکہ مصالحہ اور پلاؤ۔۔۔ آپ کو کتنا موٹا کرتے ہیں؟۔

چکن تکہ مصالحہ اور پلاؤ

خوش خوراک افراد ہوشیار ہو جایئں! اگرچکن تکہ مصالحہ اور پلاؤ کھانا ہے تو لمبی دوڑ ضروری ہے….

لندن: ایشیائی ممالک سے تعلق برطانیہ کی تاریخ کا بہت پرانا باب ہے اور اسی تعلق کی بنیاد پر انگریر قوم مشرقی کھانوں، مصالحوں اور روائیتوں سے آج بھی جوڑے ہوئے ہیں. یہی وجہ ہے کہ تیکھے مرچ مصالحوں سے پرہیز کرنے والے انگریز اور دیگر یورپی باشندے آج بھی تیکھے او رمصالحہ دار چیزوں کے عادی اور دیوانے ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟
یہاں اس حوالے سے کئے گئے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ چکن تکہ مصالحہ اور پلاؤ برطانیہ کی 10مقبول ترین ڈشوں میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔

PC: kraftcanda.com

پلاﺅ کے ساتھ اسے کھایا جائے تو اسکا لطف دوبالا ہوتا ہے اور جسم میں داخل ہونے والی کیلوریز کی تعداد بھی بڑھ جاتی ہے۔ اب سائنسدانوں اور ماہرین طب نے چکن تکہ مصالحہ اور پلاؤ میں شامل کیلوریز کا شمار او رتجزیہ کرنے کے بعد بتایا ہے کہ اس کھانے میں 1389کیلوریز ہوتی ہیں۔ یعنی ایسی ڈشیں کھانے کے بعد ایک لمبی دوڑ بہت ضروری ہوجاتی ہے جبکہ دیگر ورزشیں بھی ضروری ہیں۔ سڑکوں پر دوڑنے والے افراد ایک گھنٹے میں 700کیلوریز جلانے کے قابل ہوجاتے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق ایسی چیزیں کھانے والے کو کم سے کم 13میل (20 کلو میٹر) چلنا چاہئے۔

loading...
PC: spicetime.ca
Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں