فلسطینی قیادت کا اقوام متحدہ کے ایلچی کے ساتھ کام کرنے سے انکار

فلسطینی قیادت

فلسطینی قیادت نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نکولے مَلادینوف کے ساتھ مل کر مزید کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔

یہ بات فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن احمد مجدلانی نے بتائی۔

ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نکولے مَلادینوف Nicolay Mladenov نے اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان سمجھوتہ کرانے کی کوشش کرکے اپنے دائرہ کار سے تجاوز کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ ان کے خصوصی ایلچی فلسطینی حکومت کے لیے اب قابل قبول نہیں ہیں۔

Spread the love
  • 3
    Shares

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ڈونلڈ ٹرمپ کا قیدیوں پر تشدد میں ملوث خاتون کو سی آئی اے کا ڈائریکٹر تعینات کرنے کا فیصلہ

اپنا تبصرہ بھیجیں