انسانوں کی طرح باسکٹ بال کھیلنے والا کتا

باسکٹ بال

کتے کو اس کی وفاداری کی صلاحیت کے باعث انسان کا بہترین دوست تو کہا جا تا ہی ہے۔

تاہم امریکہ میں ایک کتے نے باسکٹ بال کھیلنے میں مہارت حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک بہترین کھلاڑی بھی ثابت کر دیا ہے۔

کتے کی انسان کے ساتھ وفاداری تو مشہور ہے ہی امریکہ میں ایک کتے نے اپنے آپ کو باسکٹ بال کا بہترین کھلاڑی بھی ثابت کر دیا ہے۔

یہ کتا ایک ماہر کھلاڑی کی طرح یو نیفارم اور جوتے پہن کر اپنی مالکن کے ساتھ اپنے سَر اور اگلی دونوں ٹانگوں کے سہارے با سکٹ بال کھیلتا ہے۔

حیر ت انگیز طور پر بال کو زمین سے اوپر کئی مرتبہ باسکٹ میں بھی کامیابی سے ڈال کر داد وصول کر تا ہے۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں