تھر میں غذائی قلت سے مزید 4 بچے زندگی ہار گئے

تھر

تھرپارکر میں غذائی قلت نے پنجے گاڑ دیئے، مزید 4 نومولود اسپتال میں دم  توڑ گئے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 490 تک پہنچ گئی ۔

loading...

تھرمیں غذائی قلت سےمزید 4 بچے دم توڑ گئے۔20سےزائد بچے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد490 ہوگئی ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے امدادی گندم کی تقسیم تو شروع کردی گئی ہےلیکن صحراء تھر میں صحت کی ناکافی سہولیات سے تھر کے باشندوں کی مشکلات ختم نہ ہوسکی ہیں۔

Spread the love
  • 13
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں