سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے شرائط پر ملک آنے کی حامی بھری ہے ٗ انصاف سب کیلئے برابر ہونا چاہیے ٗمریم اور نگزیب

مریم اور نگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے شرائط پر ملک آنے کی حامی بھری ہے ٗ انصاف سب کیلئے برابر ہونا چاہیے

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے شرائط پر ملک آنے کی حامی بھری ہے ٗ انصاف سب کیلئے برابر ہونا چاہیے ٗ کیا جادو کی چھڑی ہے زلفی بخارء کا نام ایک گھنٹہ میں ای سی ایل سے نکال لیا گیا ٗشریف فیملی ایک ہفتہ لندن میں قیام کرے گی ٗ عید الفطر کے تین روز کے بعد وطن واپس آئیں گے

میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے شرائط پر ملک آنے کی حامی بھری ہے ٗ انصاف سب کیلئے برابر ہونا چاہیے۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ زلفی بخاری کے ساتھ جو سلوک ہوا ٗکیا جادو کی چھڑی ہے زلفی بخارء کا نام ایک گھنٹہ میں ای سی ایل سے نکال لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ شریف فیملی ایک ہفتہ لندن میں قیام کرے گی اور عید الفطر کے تین روز کے بعد وطن واپس آئیں گے۔انہوں نے کہاکہ صوبہ محاذ پانچ سال خاموش رہا جو یہ بات کررہے ہیں ہر حکومت یہی بات کرتی رہی ٗ الیکشن سے پہلے ذاتیات کیلئے جنوبی پنجاب کا نعرہ لگاتے رہے

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  مستونگ دھماکہ:نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت 128 سے زائد شہید ، متعدد کی حالت تشویش ناک

اپنا تبصرہ بھیجیں