پاکستان میں امن کو نشانہ بنانے کے دہشتگردوں کے مذموم مقاصد ناکام ہوں گے، بیرسٹر سید علی ظفر

وزیر اطلاعات

اسلام آباد :نگران وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر سید علی ظفر نے بنوں اور مستونگ میں دہشت گردی کے واقعات اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امن کو نشانہ بنانے کے دہشتگردوں کے مذموم مقاصد ناکام ہوں گے

نگران وفاقی وزیر اطلاعات نے دھماکے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی اور دیگر افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ,

loading...

اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکی۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ پاکستان میں امن کو نشانہ بنانے کے دہشتگردوں کے مذموم مقاصد ناکام ہوں گے۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  الیکشن میں سکیورٹی اہلکار پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر تعینات ہوں گے، الیکشن کمیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں