بھارتی فوج کا مقبوضہ وادی میں آپریشن

بھارتی فوج

سری نگر: بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرنے والے 7 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور نہتے کشمیریوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

loading...

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ وادی میں آپریشن کیا جہاں ضلع بارہ مولا، کپواڑہ اور ریاسی کے علاقوں میں آپریشن کیے گئے جس دوران بھارتی فوج کی بربریت میں 7 کشمیری شہید ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کااستعمال بھی کیا جب کہ تینوں اضلاع میں انٹرنیٹ سروسز معطل اور تعلیمی ادارے بھی بند کردیئے گئے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی افغان صدر کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں