دفاتر میں کام کے لیے انوکھی کرسی تیار

کرسی

کیلیفورنیا کے ماہرین نے ایسی انوکھی کرسی تیار کرلی ہے جس پر لیٹ کر اپنا کام سر انجام دیا جاسکتا ہے ۔

آلٹ ورک ا سٹیشن نامی یہ کرسی صرف کرسی نہیں بلکہ پورا ایک سسٹم  ہے جس پر کمپیوٹر بھی نصب کردیا جاتا ہے۔
اگر آپ اس پر لیٹ کر کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے نیچے ہوتے ہی کمپیوٹر ، ماؤس اور کی بورڈ بھی اسی انداز میں اوپر آتے جائیں گے کہ آپ با آسانی اپنا کام کرسکیں ۔ اس کی قیمت پانچ ہزار نو سو ڈالر رکھی گئی ہے ۔

Spread the love
  • 4
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں