پریانکا چو پڑا نے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا

پریانکا چوپڑا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چو پڑا رواں سال نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جا ئیں گی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق  36 سالہ اداکارہ پریانکا چو پڑا 26 سالہ امریکن گو کار نک جو نس کے ساتھ رواں سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

جبکہ شادی کی تقریب جود پور میں رکھی گئی ہے۔ تقریب میں تقریباً 200  شخصیات شریک ہو ں گی۔ پریانکا چو پڑا  شادی کے سلسلہ میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔

loading...
Spread the love
  • 2
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں