اداکارہ سنی لیون 36سال کی ہو گئی تہلکہ خیز انکشاف پرہنگامہ برپاہو گیا

اداکارہ سنی لیون
loading...

سنی لیون نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز مہیش بھٹ کی فلم ’’جسم 2‘‘ سے کیا تھا

نئی دہلی : فحش فلموں کی سابقاداکارہ سنی لیون نے بالی ووڈ میں قدم رکھا تو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں اور اب تک متعدد فلموں کے علاوہ کئی آئٹم سانگز کا حصہ بن چکی ہیں۔

اداکارہ سنی لیون نے اپنی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ایسا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ اداکارہ سنی لیون نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز مہیش بھٹ کی فلم ’’جسم 2‘‘ سے کیا تھا جس میں وہ رندیپ ہودا کیساتھ نظر آئیں۔

اس فلم میں رندیپ ہودا اوراداکارہ سنی لیوننے کئی بولڈ مناظر بھی فلمائے اور بھارتی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ایسے مناظر عکس بند کروانے سے پہلے اداکارہ سنی لیون نے رندیپ ہودا کے میڈیکل سرٹیفکیٹ کا مطالبہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سنی لیون نے ایسا اس لئے کیا کیونکہ وہ جاننا چاہتی تھیں کہ رندیپ ہودا کو کوئی بیماری بالخصوص ایڈز تو نہیں ہے۔دوسری جانب سنی لیونی کے شوہر ڈینیل ویبر نے ہمیشہ ایسی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ سنی لیونی نے کبھی ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا۔

 واضح رہے کہاداکارہ سنی لیون ’ایک پہیلی لیلا، ون نائٹ سٹینڈ، جسم 2، راگنی ایم ایم ایس 2، جیک پاٹ‘ سمیت کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ظلم اور سفاکی میں شہرت پانے والے حکمران

اداکارہ سنی لیون 36سال کی ہو گئی تہلکہ خیز انکشاف پرہنگامہ برپاہو گیا” ایک تبصرہ

  1. Pingback: دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ اکیاون برس کی ہوگئیں – Daily Aajkal

اپنا تبصرہ بھیجیں