امیدواروں کے انٹرویو لینے والی (ن) لیگ واحد جماعت ہے ،جو جمہوری طریقہ کاری ہے،شہبازشریف

شہبازشریف

امیدواروں سے عوامی خدمت کے بارے میں سوالات کئے گئے ،خود کو اہل ثابت کرنے کا پورا موقع دیا گیا

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) واحد جماعت ہے جس نے 4جون سے 11جون تک امیدواروں کے انٹر ویوز کئے۔

میدواروں سے انٹریوز لینا جمہوری طریقہ کار ہے ۔ اپنے ایک ٹویٹر بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ امیدواروں سے عوامی خدمت کے بارے میں سوالات کئے اورخود کو اہل ثابت کرنے کا ہر امیدوار کو پورا موقع دیا گیا

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  قرضے لے کر ہم نے آنے والی پانچ نسلوں کا رزق کھا لیا، سپریم کورٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں