نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ نظر بند

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ نظر بند

لاہور میں انتظامیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر کو غیر علانیہ ان کی رہائش گاہ جاتی امرا رائے ونڈ میں نظر بند کر دیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد مہدی کی جانب سے واٹس ایپ پر بھیجے گئے تحریری بیان میں بتایا گیا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کو غیر علانیہ ان کی رہائش گاہ جاتی امرا رائے ونڈ میں نظر بند کر دیا گیا ہے اور انھیں گھر سے باہر آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ایشیا کی لمبی قد کی خا تون انتقال کر گئیں ، کیا آپ جانتے ہیں وہ کون ہیں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں