پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو( کل) 15 جولائی کو سرگودھا آئیں گے

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو( کل) 15 جولائی کو سرگودھا آئیں گے

سرگودھا: پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو( کل) 15 جولائی کو سرگودھا آئیں گے۔زرائع کی معلومات کے مطابق پارٹی کارکن 6 بجے شام جھال چکیاں مقام پر بلاول بھٹو کا استقبال کریں گے اوروہاں سے بلاول بھٹو کوریلی کی شکل میں حسین چوک نوری گیٹ، خیام چوک، یونیورسٹی روڈ سے 47 پل لیجایا جائے گااور ریلی اختتام ہوگی۔

loading...

معلوم ہوا ہے بلاول بھٹو نیو سٹیلائٹ ٹاون جلسہ سمیت مختلف مقامات پر خطاب کریں گے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سابق وزیراعظم نواز شریف،بیٹی مریم نواز اورداماد کیپٹن صفدر کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفطوظ

اپنا تبصرہ بھیجیں