ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج جاری

روس، چین اور یورپ ہمارے دشمن ہیں،امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ سے مشابہہ بیلون فضا میں اُڑا کر احتجاج کیا جا رہا ہے

واشنگٹن: امریکی صدر کے دورہ برطانیہ کے موقع پر ٹرمپ کے خلاف برطانوی شہری سراپائے احتجاج بنے ہوئے ہیں جہاں ایک طرف ٹرمپ سے مشابہہ بیلون فضا میں اُڑا کر احتجاج کیا جا رہا ہے تو کہیں ایک کاشتکارکھیتوں میں فصلیں تراش کر ٹرمپ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پیغام تحریر کیا ہے ۔

loading...

ایک کسان نے کھیت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا نام تراشا اور اس کے اوپر روسی زبان میں سلینگ ورڈ تحریر کیا۔

واضح رہے کہ ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ سے برطانوی شہری خوش دکھائی نہیں دے رہے اور ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف بطوراحتجاج طرح طرح کے حربے اپنا رہے ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہا ہے ٗ کلبھوشن اس کا ثبوت ہے ٗ ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل

اپنا تبصرہ بھیجیں