سشمیتا سین کی ورزش کرنے کی تصاویراور ویڈیوز دیکھ کر مداح حیران

سشمیتا سین

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکار سشمیتا سین نے سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس کا راز بتادیا۔ سشمیتا سین نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ورزش کی تصاویر ڈال کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ہاتھوں کے بل کھڑے ہوتے دیکھا گیا۔ ان کی اس تصویر کو دیکھ کر مداحوں نے کہا کہ ’آپ کی شخصیت ہمارے لیے متاثر کن ہے۔

اس سے قبل سشمیتا سین نے انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز بھی شیئر کی تھیں جس میں انہوں نے اپنی تمام ورزش کو دکھایا تھا۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں