ضمنی انتخابات: سمندر پار پاکستانیوں کی پولنگ میں بھرپور دلچسپی

ضمنی انتخابات
loading...

اسلام آباد: ضمنی انتخابات میں پہلی بار سمندر پار پاکستانی بھی حصہ لے رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کو انتخابی عمل کا حصہ بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے اور انہیں پہلے بطور ووٹر رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹنگ کےوقت پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہے، ووٹرز کو ووٹر پاس ای میل آئی ڈی مہیا کیا گیا ہے جس کے ذریعے وہ اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔

الیکشن حکام نے بتایا کہ سمندر پار 7،364پاکستانی بطور ووٹرز رجسٹر کیے گئے ہیں جن میں سے اب تک بیرون ملک مقیم 1400 پاکستانی ووٹ کاسٹ کرچکے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سمندرپار پاکستانی اپنا ووٹ پاکستانی وقت کے مطابق ہی کاسٹ کرسکیں گے۔
الیکشن کمیشن نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے سے متعلق طریقہ کار کے لیے ٹاسک

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں