آسٹریلوی سرفر جولین ولسن نے ورلڈ سرف لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

سرفر جولین ولسن

پیرس: فرانس کے ساحل سمندر پر بپھری لہروں کے خلاف ڈٹ جانے پر آسٹریلوی سرفر جولین ولسن نے ورلڈ سرف لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ امریکہ کی کونلوگ نے فتح سمیٹی۔

فرانس میں سرف ورلڈ لیگ کے مقابلے ساحل سمندر پر دنیا بھر کے میل فیمل سرفر اِن ایکشن ہوئے۔
آسٹریلیا کے جولین ولسن نے پندرہ اعشاریہ تین چار پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ دوسرے نمبر پر انہی

loading...

کے ہموطن ریان کالینن رہے۔
سرفنگ جیسے مشکل کھیل میں خواتین نے بھی انٹری ڈالی اور خوب داد وصول کی۔ امریکا کی کورٹنی کونلوگنے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ انہوں نے چودہ اعشاریہ سات چھ پوائنٹ حاصل کیے۔

Spread the love
  • 2
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں