گرم مشروبات پینے سے کون سی خطرناک بیماری لگ سکتی ہے؟

گرم مشروبات

گرم مشروبات پینے سے کونسی بڑی خطرناک بیماری لگ سکتی ہے؟ ماہرین نے آگاہ کر دیا

سرد موسم میں گرما گرم چائے، کافی یا سوپ پینے کا اپنا مزہ ہے لیکن خیال رہے کہ یہ مشروبات انتہائی گرم گرم استعمال نہ کیے جائیں۔
کیونکہ عالمی ادارہ صحت کی نئی تحقیق کے مطابق انتہائی گرم مشروبات کا استعمال کینسرجیسے موذی مرض میں مبتلا کر سکتا ہے۔
انٹرنیشنل ایجنسی فارریسرچ آن کینسر میں 10 ممالک کے 23 سائنس دانوں کے انتہائی گرم مشروبات اور ان کے کینسرسے تعلق کے بارے میں تقریبا ایک ہزار تحقیق کا جائزہ لیا گیا۔

جس کے بعد سائنس دانوں نے نتیجہ اخذ کیا کہ انتہائی گرم مشروبات کے استعمال سے کھانے کی نالی کے نازک خلیوں کو نقصان پہنچتا ہے جو آگے چل کر کینسر کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

Spread the love
  • 7
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں