ہالی وڈ ڈرامہ فلم “دی ڈارک” کا ٹریلر جاری

دی ڈارک

خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی وڈ ڈرامہ فلم ’ دی ڈارک‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

ہالی ووڈہاررڈرامہ فلم دی ڈارک (The Dark) کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جسٹن پی لینج کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان لڑکی اور نابینا لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جن کی ملاقات ایک جنگل میں ہوتی ہے جو کہ دوستی میں بدل جاتی ہے۔

loading...

بعد ازیہ دوستی خوفناک صورت اختیارکرلیتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں نادیہ الیگژینڈر،ٹوبی نکولز،کارل مارکووکس، اسکاٹ بیوڈن اور سارہ مرفی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلورین کروگل اور ڈینی کروز کی مشترکہ پروڈیو س کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Spread the love
  • 5
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں