محکمہ خزانہ پنجاب کنڑیکٹ ملازمین کے لیے خوشخبری ، مستقل کرنے کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال

محکمہ خزانہ پنجاب

محکمہ خزانہ پنجاب  کنڑیکٹ ملازمیں کے لیے خوشخبری ،  مستقل کرنے کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال، گریڈ ایک سے 7 تک ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔

لاہور(آج کل نیوز)محکمہ خزانہ پنجاب کے گریڈ ایک تا 7تک کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو ارسال کر دی گئی ۔ بتایا گیاہے کہ ان میں سے اکثریتی ملازمین دس سالوں سے کنٹریکٹ پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔سمری ارسال کئے جانے پر کنٹریکٹ ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔(

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں