آئیں آپ کو دنیا کی سب سے چھوٹی بلی سے ملوائیں!

دنیا کی سب سے چھوٹی بلی

 آج ہم آپ کو دنیا کی سب سے چھوٹی بلی سے ملواتے ہیں! بلی کی یہ قسم دنیا کے نایاب ترین جانوروں میں سے ایک ہے۔ حیرت انگیز طور پر اس چھوٹی سی بلی کی آنکھیں ہماری آنکھوں سے 6 گنا زیادہ تیز ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی ون ڈاکیومنٹری سیریز بگ کیٹس کے تحت اس نایاب بلی کی فوٹیج جاری کی گئی ہے جس میں یہ ننھی سی بلی جنگل میں بھاگتی دوڑتی دیکھی جا سکتی ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں