شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزاشعیب ملک
loading...

سابق کپتان اور قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی

ریاض قومی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی سابق کپتان اور قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔عمرے کے دوران لی گئی تصویر شعیب ملک نیاپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرائی جس میں ثانیہ مرزا سر پردوپٹہ اوڑھے نہایت خوش نظر آئیں ۔ تصویر ثانیہ مرزا کی والدہ نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرائی

ہمیشہ کچھ اچھا اور نیا کرنے کی کوشش میں رہتی ہوں ،فلمسٹار ریما

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا امید سے ہیں ٗ یہ خوشی کی خبر ثانیہ مرزا اور شعیب ملک دونوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔ اس خبر کے منظر عام پر آتے ہی دونوں کے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا تھا۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ایگزیکٹ کمپنی سے جعلی ڈگریاں خریدنے والوں میں سعودی شہری سرفہرست

اپنا تبصرہ بھیجیں