عام انتخابات کے مقابلے میں ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ بہت کم رہا۔

عام انتخابات

لاہور: مسلم لیگ (ن)، پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ (ق) اور ایم ایم اے سمیت دیگر پارٹیوں کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو عام انتخابات کے مقابلے میں بہت کم ووٹ ملے ہیں ۔لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ 124 سے مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی 75012 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، ان کے مقابلے میں تحریک انصاف کے ناکام امیدوار غلام محی الدین دیوان کو 30115ووٹ ملے ہیں ۔عام انتخابات میں حمزہ شہباز نے ایک لاکھ 46 ہزار 294ووٹ لئے اور ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوار نعمان نصیر نے 80ہزار 961 ووٹ لئے.

loading...

اس طرح اس حلقے میں مسلم لیگ (ن) کو71ہزار اور پی ٹی آئی کو 51ہزار ووٹ کم پڑے ہیں۔ این اے 131 میں 242 پولنگ سٹیشنوں کے موصولہ غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق 603052ووٹ لے کریہ نشست جیت چکے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے ہمایوں اختر خان 50155ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ عام انتخابات میں این اے 131 لاہور سے پی ٹی آئی کے وزیراعظم عمران خان نے 84313ووٹ لے کر مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق کو ہرایا تو

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں