دنیا کی سب سے بڑی ڈریگن بوٹ

ڈریگن بوٹ

 کمبوڈیا میں دنیا کی سب سے بڑی ڈریگن بوٹ تیار کر کے گنیز ریکارڈ توڑ دیا گیا ہے۔ بورٹ کی لمبائی 3.87 میٹر ہے اور اسے انتہائی مضبوط میٹیریل سے بنایا گیا ہے۔

رپورٹ کیمطابق کمبوڈیا میں ماہر فنکاروں نے ملکر دنیا کی سب سے بڑی ڈریگن بوٹ بنانے کی ٹھانی اور 87.3 میٹر لمبی ڈریگن بوٹ بنا کر دکھا دی جس میں 179 ملاح باآسانی سوار ہو سکتے ہیں۔

اس کے ڈوبنے کے خطرات بھی بہت کم ہیں کیونکہ اسے بہت ہی مضبوط میٹیریل سے بنایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ چین نے 77.8میٹر لمبی بوٹ بنا کر قائم کیا تھا۔

Spread the love
  • 3
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں