سول ہسپتال مٹھی میں مزید دو نومولود انتقال کرگئے

سول ہسپتال

تھرپارکر: تھرپارکر میں موت کا رقص جاری ہے سول اسپتال مٹھی میں 2 نومولود انتقال کرگئے۔

تھر میں اس سال انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 525 ہوگئی۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق دونوں بچوں کا انتقال سول اسپتال مٹھی میں ہوا، انتقال ہونے والے دونوں بچے نومولود تھے،جس کے بعد رواں ماہ انتقال کرنے والےبچوں کی تعداد 35 ہوگئی ۔

loading...

واضح رہے کہ تھر میں رواں سال انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 525 تک جاپہنچی ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں