اداکارہ سجل علی کا شادی کرنے کا فیصلہ

سجل علی

لاہور: اداکارہ سجل علی نے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق ٹی وی کی خوبرو اداکارہ سجل علی کو بھی اپنے خوابوں کا شہزادہ مل گیا ہے او ر وہ اگلے سال شادی کرلیں گی ۔

سجل علی کے ہونے والے شوہرکا تعلق بھی شوبز کی دنیا سے ہے اور سجل علی ان کے ساتھ کئی پراجیکٹس میں کام بھی کرچکی ہیں

Spread the love
  • 9
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں