شلپا شیٹھی گولڈ کون آئس کریم کھانے ہانگ کانگ پہنچ گئیں

شلپا شیٹھی
loading...

ہانگ کانگ:  بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی سنہری ورق سے ڈھکی مشہور زمانہ گولڈ کون آئس کریم کھانے کے لیے ہانگ کانگ پہنچ گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی جو ہانگ کانگ میں ہیں جہاں وہ  24 قیراط سونے کے ورق سے ڈھکی آئس کریم کے مزے اڑانے نامور آئس کریم پارلر پہنچیں۔

شلپا شیٹھی نے اس سنہری آئس کریم کو کھاتے ہوئے اپنے مداحوں سے تاثرات بھی سوشل میڈیا پر شیئر کئے جسے ان کے فالورز نے بہت پسند کیا گیا۔


 

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں