ٹینس، ہوپ مین‘ ٹورنامنٹ، راجر فیڈرر اور جیک سوک کی میچ کے دوران بنی ویڈیو وائرل ہوگئی!

گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں راجر فیڈرر اور جیک سوک کے درمیان ہونے والے’ ہوپ مین‘ ٹورنامنٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں مکس ڈبل میچ کے دوران روجر فیڈراور ان کے حریف جیک سوک آپس میں ایک دوسر ے کوگیند پاس کرنے لگے اور ان دونوں کی خاتون پارٹنر کھلاڑی جن میں بینکک اورکوکو تھیں ، انہوں نے تھوڑی دیر تک تو چارج سنبھالے رکھاتاہم جیسے دونوں پر حقیقت عیاں ہوئی باری باری اپنا کورٹ چھوڑ کر چلی گئیں۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگوں کو دیکھ چکے ہیں۔ (ذرائع این این آئی)

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں