سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ،نیب کو 56میں سے 39کمپنیوں کاریکارڈ جمع،17کا تاحال جمع نہ ہوا

سپریم کورٹ

پنجاب کی 56لمیٹڈ کمپنیز نے اتوار کو رات 9ب بجے تک 56کمپنیوں کاریکارڈ جمع کروانا تھا

لاہور : سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر پنجاب حکومت نے صرف 56میں 39کمپنیوں کانیب لاہور کو ریکارڈ جمع کروایا جبکہ 17کمپنیوں کار یکارڈ جمع نہ کروایاگیا ۔

loading...

 ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں پنجاب کی 56لمیٹڈ کمپنیز نے اتوار کو رات 9ب بجے تک 56کمپنیوں کاریکارڈ جمع کروانا تھا لیکن پنجاب حکومت نے صرف 56میں سے 39کمپنیوں کار یکارڈ جمع کروایا جبکہ17کمپنیوں کار یکارڈ جمع نہیں کروایاگیا ۔

ذرائع کے مطابق اب تک جمع کروایا گیا ریکار ڈ بنیادی ہے ۔ یادرہے کہ کمپنیوں کے ریکارڈ اکٹھا کرنے کیلئے نیب کے دفاتر چھٹی کے روز بھی کھلے رہے اور ڈی جی نیب لاہور ریکارڈ وصولی کی باقاعدہ خود نگرانی کرتے رہے ۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  شام میں کیمیائی حملے کا ڈرامہ رچایا گیا تھا ٗروسی وزیر خارجہ

اپنا تبصرہ بھیجیں