بلیوبری اورنج یوگرٹ بنانے کی ترکیب

بلیوبری اورنج یوگرٹ بنانےکے اجزاء

تازہ یا منجمد بلیوبریاں ایک کپ
پانی کپ
کریم آف ٹار ٹار 8/1ٹی سپون
آمنڈ ایکسٹر یکٹ 8/1ٹی سپون
چینی 4/3کپ
انڈے کی سفید یاں دو عدد
منڈارن اورنج فلیور ڈیوگرٹ دو کپ
آمنڈ ایکسٹر یکٹ 8/1ٹی سپون

بلیوبری
ترکیب:
بلیوبریوں کو گرائنڈ یا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر یں۔1

2۔ چھوٹے پیالے پر عمدہ چھاننی سے چھان لیں۔ پیوری کو چھلنی میں چمچے کی پچھلی طرف سے دبائیں۔

3۔ بیج اور چھلکے نکال دیں۔ اس آمیزے کو ایک طرف رکھ دیں۔ چھوٹے سوس پین میں پانی اور چینی ملائیں۔ آگ پر ابا لیں۔

4۔ چمچ سے ہلاتے جائیں کہ چینی گھل جائے اور جب چینی گھل جائے تو چمچ چلانا بند کر دیں۔

loading...

5۔ شیرے کے قوام یعنی شربت کا درجہ حرارت جب کینڈی تھرما میٹر کے مطابق 238سنٹی گریڈ فارن ہیٹ تک پہنچ جائے۔

6۔ شربت کا قطرہ ٹھنڈے پانی میں گرانے سے گولی سی بن جائے تو سمجھیں قوام تیار ہو گیا۔

7۔ درمیانہ سائز کے پیالہ میں انڈوں کی سفیدی اور کریم ٹار ٹار پھینٹیں یہاں تک کہ آمیزہ خوب ملائم، ابھرا ابھرا اور گاڑھا ہو جائے۔

بلیوبری

8۔ اب اس پر تیار کیے ہوئے شربت کی دھار باندھ کر گرائیں اور تھوڑے تھوڑے وفقہ بعد چمچ بھی چلاتے جائیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

9۔ ایک الگ پیالے میں یوگریٹ (دہی ) ڈال کر پھینٹیں اور چمچ سے ہلاتے ہوئے آمنڈ ایکسٹریکٹ (اینس بادام) ڈال دیں۔

10۔اس کے ساتھ ہی پیوری کی ہوئی بلیوبریاں۔ اس کو تھوڑا تھوڑا کر کے انڈوں کی سفیدی کے آمیزے میں ملا دیں۔

مزید پڑھیں۔  فیفا فٹبال ورلڈ کپ ٗ قرۃ العین بلوچ کی آواز میں بھی گانا ریلیز

اسےکپڑے یا پلاسٹک سے ڈھک دیں اور تین سے چار گھنٹے فریزر میں رکھ دیں۔ 11۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں