پشاور سے اسلام آباد جانے والی کار پل کے جنگلہ سے ٹکرانے کے بعد پل سے نیچے گرنے سے بچہ جاں بحق ٗ پانچ افراد زخمی

خوفناک حادثہ

حادثہ میں ڈرائیورسمیت دو زخمی خواتین اور دیگر افراد کو موٹر وے پولیس نے اسلام آباد ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

برہان ہزارہ انٹرچینج پر خوفناک حادثہ میں پشاور سے اسلام آباد جانے والی کار پل کے جنگلہ سے ٹکرانے کے بعد پل سے نیچے گرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور5 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برہان ہزارہ انٹرچینج کے مقام پر پشاور سے اسلام آباد جانے والی موٹر کار جنگلہ سے ٹکرا کر پل سے نیچے گرنے سے کار میں سوار 5 افراد شدید زخمی ہو گئے جبکہ ایک بچہ موقع پر ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

loading...

حادثہ میں ڈرائیورسمیت دو زخمی خواتین اور دیگر افراد کو موٹر وے پولیس نے اسلام آباد ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں