بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے والد جناح پونجاکا 116یوم وفات کل منایا جائیگا

علی گڑھ یونیورسٹی،جناح
loading...

محمد علی جناح ان کے سب سے بڑے بیٹے تھے جناب جناح پونجا کا انتقال 17 اپریل 1902کو ہوا تھا۔

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے والد جناح پونجاکا 116یوم وفات کل بروز منگل منایا جائیگا جناح پونجا 1850میں پیدا ہوئے ان کے والد پونجا میگھ جی نے اپنے آبائی گاؤں بڑی پانیلی کی سکونت ترک کر کے کراچی میں اقامت اختیار کی اوریہاں کاروبار سے منسلک ہو گئے محمد علی جناح ان کے سب سے بڑے بیٹے تھے جناب جناح پونجا کا انتقال 17 اپریل 1902کو ہوا تھا۔
Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں