امریکہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کا خواہش مند ہے، حسن روحانی

حسن روحانی

تہران: ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ ان کے ملک میں حکومت کی تبدیلی کا چاہتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حسن روحانی نے کہا کہ امریکہ نفسیاتی اور اقتصادی حربوں سے ایران کی جائز حکومت کو تبدیل کرنے کی کوشش میں ہے۔

loading...

حسن روحانی نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے دورِ صدارت میں امریکہ نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جبکہ ایرانی تیل کی فروخت پر پابندی 4 نومبر کو عائد کی جا رہی ہے۔

Spread the love
  • 5
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں