سشمتا سین کی ریمپ واک نے سب کے دل جیت لیے

سشمتا سین

ممبئی: بالی وڈ اداکار سشمتا سین نے ممبئی ٹائمز فیشن ویک 2018 میں ریمپ پر واک کر کے سب کے دل جیت لیے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سشمتا سین نے حال ہی میں ممبئی میں ہونے والے تین روزہ ” ممبئی ٹائمز فیشن ویک ” میں فیشن ڈیزائنر نیتا لولیا کے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہن کرریمپ پر واک کی جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا۔
سشمتا سین نے ہلکے میک اپ کے ساتھ آئیوری وائٹ رنگ کا گائون اور ہیرے کے زیورات پہن رکھے تھے۔

Spread the love
  • 3
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں